قومی خبریں

ترک آئینی عدالت کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، اٹارنی جنرل و دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت

ترک آئینی عدالت کے صدر عزت مآب قادر اوزکایا کی قیادت میں جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی۔

اس اعلیٰ سطحی ملاقات میں اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان (Attorney General of Pakistan Malik Mansoor Usman Awan)، وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ اس موقع پر دونوں برادر ممالک کے درمیان قانونی اور آئینی امور سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے